登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ

发布:5/7/2026 阅读:1

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈی جی پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیرصدارت اجلاس میں نادرا کی ٹیکنیکل ٹیم نے شرکت کی جس دوران اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں پاسپورٹ کے موجودہ نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اسے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے مختلف اصلاحات زیرِ غور آئیں۔

اجلاس کے دوران وزیرِ داخلہ کے وژن کے مطابق نئی ٹیکنالوجی متعارف کروانے اور موجودہ پالیسیوں کو ڈیجیٹل نظام کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے پر بریفنگ دی گئی۔

دوران اجلاس شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们