登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

9 مئی مقدمات: اسد عمر، شیخ امتیاز کی عبوری ضمانت میں توسیع

发布:5/7/2026 阅读:1

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں اسد عمر، شیخ امتیاز سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع کر دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت جج منظر علی گل نے کی۔دورانِ سماعت اعظم سواتی، اسد عمر، مسرت چیمہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے پراسیکیوشن سے ریکارڈ اور وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们