登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

وزیرِ اعظم آج گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے

发布:5/7/2026 阅读:1

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف آج گلگت بلتستان کا 1 روزہ دورہ کریں گے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے دورے کے دوران وہ گورنر اور وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات کریں گے۔

دورۂ گلگت بلتستان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزراء احسن اقبال، اویس لغاری، عطاء اللّٰہ تارڑ، انجینئر امیر مقام، عبدالعلیم خان، خالد مقبول صدیقی اور رانا ثناء اللّٰہ بھی ہوں گے۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们