登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

سرگودھا:14 سالہ لڑکے کو مبینہ بدفعلی کے بعد زہریلی شراب پلاکر قتل کردیا گیا

发布:5/7/2026 阅读:1

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا میں 14 سال کے نوجوان کو مبینہ بدفعلی کے بعد زہریلی شراب پلا کر قتل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد کی مدعیت میں 2 نامزد اور ایک نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہر طرح سے تفتیش کی جارہی ہے اور ملزمان کو جلد پکڑ لیا جائے گا۔ بچے کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا جس کے بعد حتمی طور پر کچھ بتایا جا سکے گا۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们