登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

بیروت پر دوبارہ فضائی حملے

发布:5/7/2026 阅读:1

بیروت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت اور اس کے مضافات میں چند ہفتوں کی خاموشی کے بعد پھر فضائی حملے کردیئے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں میں حزب اللہ کی رضوان فورس کے کمانڈر کو نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ تاہم اسرائیلی فوج یا حزب اللہ کی جانب سے فوری طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ بیروت پر حملے کا حکم انہوں نے اور اسرائیلی وزیر دفاع نے دیا۔

لبنان میں جنگ بندی ایک وسیع تر امریکہ-ایران سیزفائر کا حصہ ہے، جس میں لبنان میں اسرائیلی حملوں کا رکنا ایران کا ایک اہم مطالبہ رہا ہے۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们