登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا ون فائیوپر فیک اور ہوکس کالرز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

发布:5/6/2026 阅读:2

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر فیک اور ہوکس کالز کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق اب ایسی کالز کرنے والوں کے خلاف باقاعدہ مقدمات درج کیے جائیں گے۔

اتھارٹی نے ٹاپ 5 ہوکس کالرز کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جعلی اور غیر متعلقہ کالز کے باعث ہیلپ لائن مصروف رہتی ہے، جس سے حقیقی ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کو بروقت مدد ملنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们