登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا، 2 گروپس آپس میں لڑ پڑے

发布:5/6/2026 阅读:2

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا جہاں کیس کی سماعت پر آئے 2گروپس آپس میں لڑ پڑے۔

نجی ٹی وی چینل’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق جسٹس شہباز رضوی نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزمان کی ضمانت خارج کی جس کے بعد دونوں گروپس کے فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی سیکیورٹی سٹاف نے دونوں گروپس کے فریقین کو حراست میں لے لیا۔


ملزمان کے خلاف گوجرانوالہ میں لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج ہے۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们