登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

شوہر سے جان بچا کر عدالت پہنچنے والی خاتون باپ کے کہنے پر گھر گئی تو 13 روز بعد قتل کر دیا گیا 

发布:5/6/2026 阅读:3

سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں پولیس کے مطابق شوہر کے خوف سے عدالت پہنچنے والی بیوی والد کے تحفظ کی یقین دہانی کے بعد واپس گھر جانے پر مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہو گئی۔

ضلع سکھر کے تحصیل روہڑی کے نواحی گاؤں شاہ بخش میں دو بچوں کی ماں گلاں کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کر دیا گیا ہے۔ جس کا مقدمہ تھانہ جھانگڑو میں سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔سرکار کی جانب سے تھانہ جھانگڑو کے ایس ایچ او جاوید علی میمن گلاں قتل کیس کے مدعی ہیں۔ پولیس کے مطابق 18 اپریل کو گلاں نے تھانہ جھانگڑو میں پہنچ کر اپنی زندگی کے تحفظ کے لیے درخواست دی۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们