登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

发布:5/6/2026 阅读:2

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے تاہم یہ قیمتیں اب بھی 100 ڈالر سے اوپر ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے جبکہ یو اے ای مربن خام تیل 106 ڈالر پر موجود ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی 100.6 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی اور بحری نقل و حمل میں خلل کے باعث خام تیل کی قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے۔


传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们