登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

مغربی بنگال میں ہنگامے پھوٹ پڑے، انتخابی شکست کے بعد ممتا بینرجی کامستعفی ہونے سے انکار

发布:5/6/2026 阅读:2

مغربی بنگال( مانیٹرنگ ڈیسک ) انتخابی نتائج آنے کے بعد مغربی بنگال میں ہنگامے پھوٹ پڑے، انتخابی شکست کے بعد ممتا بینرجی نے وزیراعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا ہے ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابی شکست کے بعد ممتا بینرجی نے وزیراعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ میں کرسی سے چمٹی نہیں ہوں، میں ایک آزاد پرندہ ہوں اور میں استعفیٰ نہیں دوں گی، کیونکہ میں ہاری نہیں ہوں۔‘‘

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们