登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

بجلی کی قیمت میں ایک پیسہ فی یونٹ کمی کا اعلان

发布:5/6/2026 阅读:2

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی ایک پیسہ فی یونٹ سستی کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اس کمی کا فائدہ صارفین کو مئی کے بجلی کے بلوں میں دیا جائے گا۔واضح رہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 27 پیسے اضافے کی درخواست جمع کرائی تھی۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们