登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

صرف پڑھنا کافی نہیں،اے آئی کیساتھ عملی کام سیکھنا ہی کامیابی کی کنجی ہے: بلال بن ثاقب

发布:5/6/2026 阅读:2

سورس: فائل فوٹو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں صرف تعلیم حاصل کرنا کافی نہیں، بلکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ساتھ عملی کام سیکھنا ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق بلال بن ثاقب نے اےآئی کے حوالے سے فری لانسرز اور نوجوانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس دور میں صرف پڑھنا کافی نہیں، اے آئی کے ساتھ کام بنا کر سیکھنا ہی کامیابی کا راستہ ہے۔اے آئی ایجنٹس کی مدد سے ایک ورک ماڈل تیار کر دیا ہے، اے آئی کی خود کار عملدرآمد، کام کرنے کا انداز تیزی سے بدل رہا ہے، اے آئی ایجنٹس کی ٹیم سی ای او، انجینئر اور ڈیزائنر پر مشتمل ہے۔

بلال بن ثاقب نے مزید کہا کہ اے آئی ورکنگ ماڈل میں فیصلوں کی منظوری انسان کے ہاتھوں میں رہے گی۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们