登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

آر ایل این جی سپلائی متاثر ہونے سے نئے گھریلو گیس کنکشنز کا اجراروک دیاگیا

发布:4/30/2026 阅读:4

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آر ایل این جی سپلائی متاثر ہونے سے نئے گھریلو گیس کنکشنز کا اجراروک دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے سے جمع درخواستوں پر عملدرآمد بھی موخر کردیاگیا، ارجنٹ واوچر اور ڈیمانڈ نوٹس جمع کرانیوالوں کے کنکشن کا عمل روک دیا گیا۔

جی ایم سوئی ناردرن کاکہنا ہے کہ آر ایل این جی سپلائی رکنے سے عارضی طور پر نئے کنکشن روکے گئے،گیس سپلائی بہتر ہوتے ہی کنکشنز لگانے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔

یادر ہے کہ کئی سال کی پابندی کے بعد چند ماہ قبل ہی نئے کنکشنز دینے کا عمل شروع کیاگیا تھا۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们