登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

اے لیول کا پرچہ لیک ہونے کا انکشاف، تعلیمی نظام پر سوالات

发布:4/30/2026 阅读:3

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) میٹرک اور انٹر کے امتحانی پرچوں کے لیک ہونے کے بعد اب اے لیول کا پرچہ بھی امتحان سے قبل لیک ہونے کا انکشاف ہواہے، جس سے طلبہ اور والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

اے آر وائے نیوز کے مطابق کیمبرج سسٹم کے تحت اے ایس ریاضی (Pure Mathematics 1) کا پرچہ، جس کا کوڈ 9707 بتایا جا رہا ہے، مبینہ طور پر رات تین سے چار بجے کے درمیان مارکیٹ میں دستیاب ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچہ پہلے ایک آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے فروخت کیا گیا اور بعد ازاں سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے تیزی سے پھیل گیا۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们