登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

پیٹرول مہنگا ہوتے ہی اعلان ہوا کہ موٹر سائیکل سواروں کو ایک ہزار روپے دیں گے کسی کو ایک تیلا نہیں ملا،ایثار رانا 

发布:4/30/2026 阅读:3

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی اورتجزیہ کار ایثار رانا نے کہا ہے کہ رنگ باز سجناں دیکھیں کیسے ہیں ،پیٹرول مہنگا ہوتے ہی اعلان ہوا کہ موٹر سائیکل سواروں کو ایک ہزار روپے دیں گے کسی کو ایک تیلا نہیں ملا، کروڑوں روپے اشتہارات پر لگا دیئے.

نجی ٹی وی چینل پبلک نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایثار رانا نے کہاکہ اندازہ کریں جنگ جس ملک میں ہوئی ، وہاں پر بھی پیٹرول مہنگا نہیں ہوا، افغانستان جیسے ملک کے اندر بھی پیٹرول مہنگا نہیں ہوا، پیٹرول مہنگا پاکستان میں ہونا ہے ،صرف مہنگا نہیں ہونا بلکہ مہنگا ہوتے چلے جانا ہے۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们