登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

’آبنائے ٹرمپ‘: امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر نقشہ شیئر کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کا نام بدل دیا

发布:4/30/2026 阅读:3

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر آبنائے ہرمز کا ایک نقشہ شائع کیا ہے اور اسے نئے نام ’آبنائے ٹرمپ‘ سے منسوب کیا ہے۔

بی بی سی اردو کے مطابق اس سے قبل بھی ٹرمپ اپنی ایک تقریر کے دوران ’آبنائے ٹرمپ‘ کی اصطلاح استعمال کر چکے ہیں۔ اُس موقع پر انھوں نے ہنستے ہوئے کہا تھا کہ میڈیا ابتدا میں اسے شاید ’غیر ارادی غلطی‘ سمجھے لیکن سب جانتے ہیں کہ وہ کبھی کبھار ہی کوئی غلطی کرتے ہیں۔


传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们