登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،100انڈیکس 4ہزار933پوائنٹس کی کمی 

发布:4/30/2026 阅读:3

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران امریکا مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہ ہونے اورعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافے کے باعث پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 100انڈیکس میں 4ہزار933پوائنٹس کی کمی ہوئی،100انڈیکس 1لاکھ 60ہزار890کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们