登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

الباحہ کے امیر ڈاکٹر شہزادہ حسام بن سعود بن عبدالعزیز سے پاکستان قونصل جنرل جدہ سید مصطفیٰ ربانی کی ملاقات

发布:4/30/2026 阅读:3

جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان کے قونصل جنرل جدہ سید مصطفی ربانی نےالباحہ کے امیر ڈاکٹر شہزادہ حسام بن سعود بن عبدالعزیز سے ملاقات کی امیر الباحہ نے قونصل جنرل مصطفی ربانی کا اپنے دفتر میں پرجوش استقبال کیا، ملاقات میں باہمی امور پر ملاقاتیں جاری رکھنے کا فیصلہ ہوا امیر الباحہ نے سعودی عرب اور خصوصی طور پر الباحہ میں مقیم پاکستانیوں کی سعودی حکمرانوں کیلئے محبت پر شکریہ ادا کیا، قونصل جنرل کے ہمراہ ملاقات میں پاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ کی قونصل ویلفیئر بھی موجود تھیں.

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们