登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

پیوٹن اور ٹرمپ میں ٹیلیفونک رابطہ

发布:4/30/2026 阅读:3

ماسکو (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور یوکرین کی جنگ سمیت کئی عالمی تنازعات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق پیوٹن نے دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کی سالگرہ کی مناسبت سے اگلے ماہ یوکرین میں عارضی جنگ بندی کی تجویز بھی دی ہے۔

کریملن کے مطابق صدر پیوٹن نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق جاری کشیدگی کو حل کرنے کے لیے ٹرمپ کے سامنے اپنی کچھ تجاویز اور آئیڈیاز پیش کیے، روسی صدر نے موجودہ صورتحال میں سفارتی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اس کا مقصد تاریخی اہمیت کے حامل دن پر انسانی بنیادوں پر امن کی راہ ہموار کرنا ہے، دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کی بہتری اور عالمی منڈیوں، خاص طور پر تیل کی قیمتوں میں استحکام کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们