登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

ایران میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی 60 ویں روز بھی جاری، 12افراد وطن لوٹ آئے

发布:4/30/2026 阅读:4

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 60 ویں روز بھی جاری رہا۔

تفصیلات کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج12افرادوطن واپس پہنچے ہیں، گبد ریمدان بارڈرکے ذریعے اب تک مجمو عی طور پر 3368 افراد پاکستان پہنچے ہیں۔

’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق 28 فروری سے اب تک تفتان بارڈر پر 10 ہزار 619 افراد پاکستان پہنچے ہیں، 28 فروری سے اب تک گبد ریمدان اور تفتان بارڈرکے ذریعے 13987 افراد وطن واپس پہنچے۔

حکام کے مطابق پاکستان پہنچنے والوں میں مزدور، بزنس مین، طلباء اور زائرین شامل ہیں۔


传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们