登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

ایران سے جنگ پر اب تک امریکہ کے  کتنے ارب ڈالرز خرچ ہوچکے ہیں۔۔۔؟ پینٹاگون نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں 

发布:4/30/2026 阅读:4

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران سے جنگ پر اب تک امریکہ کے کتنے ارب ڈالرز خرچ ہوچکے ہیں۔۔۔؟ پینٹاگون نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔


امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ کے دوران پینٹاگون کے فنانشل آفیسر نے بتایا کہ ایران سے جنگ میں اب تک 25 ارب ڈالرز خرچ ہوچکے ہیں۔زیادہ رقم ہتھیاروں پر اور کچھ مینٹی ننس و آلات کی تبدیلی پر خرچ ہوئی ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق جنگ کے خرچ کو اس لیے اہم قرار دیا جارہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے سال 2027 کے ون پوائنٹ فائیو ٹریلین ڈالرز کے دفاعی بجٹ کی درخواست کر رکھی ہے۔

بجٹ بڑھانے کی اس درخواست کے دفاع میں پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ کا ہدف ہے کہ وہ امریکی دفاعی صنعتی نظام کو ’’جنگی بنیادوں‘‘ پر چلنے والے نظام کی طرف لے جائیں۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们