登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

یو اے ای میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات سمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد گرفتار

发布:4/30/2026 阅读:4

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات سمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

حکام کے مطابق گرفتار افراد میں بھارت، پاکستان، ایران، مصر اور سری لنکا کے شہری شامل ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ 4 بھارتی، 4 ایرانی، 2 پاکستانی اور دیگر ممالک کے شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ کارروائی ایک ماہ طویل خفیہ نگرانی اور انٹیلی جنس آپریشن کے بعد مکمل کی گئی، کارروائی کے دوران 56 کلوگرام سے زائد منشیات، 8 ہزار سے زیادہ نشہ آور گولیاں برآمد کی گئیں۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们