登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں آٹھ ماہ کے دوران 224 ارب روپے کا اضافہ

发布:4/29/2026 阅读:3

اسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن)رواں مالی سال کےپہلےآٹھ ماہ جولائی دوہزارپچیس سےلیکرفروری دوہزار چھبیس کےدوران پاور سیکٹرکےسرکلر ڈیٹ میں دوسو چوبیس ارب روپےکااضافہ ہواجس کےبعدبجلی شعبےکاسرکلرڈیٹ ایک ہزارآٹھ سوسینتس ارب روپےہوگیاجبکہ جون دوہزارپچیس میں بجلی شعبے کا گردشی قرضہ ایک ہزار چھ سو چودہ ارب روپے تھا،پاور ڈویژن کی سرکلر ڈیٹ رپورٹ میں تفصیلات سامنےآگئیں۔

پاور ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق فروری2026 تک بجلی شعبے کا سرکلرڈیٹ ایک ہزار837 ارب روپےرہاجو جون2025 میں ایک ہزار 614ارب روپے تھایعنی رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران جون کے مقابلے میں پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 224 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们