登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

لوئردیر: معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا

发布:4/29/2026 阅读:3

لوئر دیر(ڈیلی پاکستان آن لائن)دیربالا کے علاقے داروڑہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بات پر معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کردی۔

پولیس نے کہا کہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ،مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们