登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

سی ڈی اے پلاٹ الاٹمنٹ کیس؛جسٹس محسن اختر کیانی کے دلچسپ ریمارکس، کمرۂ عدالت میں قہقہے

发布:4/29/2026 阅读:2

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سی ڈی اے کے پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت گزشتہ روز جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ٹرانفسر کیے گئے ججز میں شامل جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔


نجی ٹی وی چینل’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سی ڈی اے کے پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک دلچسپ صورتحال پیدا کر دی جب درخواست گزار کے وکیل راجہ فیصل یونس اپنے دلائل سے عدالت کو مطمئن نہ کر سکے۔

واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے لاہور ہائی کورٹ، جسٹس بابر ستار کے پشاور ہائی کورٹ اور جسٹس ثمن رفعت کے سندھ ہائی کورٹ تبادلے کی منظوری دی تھی۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们