登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

کوئٹہ :ایس ایچ او ویمن پولیس سٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

发布:4/29/2026 阅读:2

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں ایس ایچ او ویمن پولیس سٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈی آئی جی کوئٹہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ائیرپورٹ روڈ پر پیش آیا جہاں ایس ایچ او ویمن پولیس سٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق ایس ایچ او ویمن پولیس سٹیشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ ملزم ایان احمد کی گرفتار ی کیلئے ٹیمیں چھاپے ماررہی ہیں۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们