登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

بجلی بحران پر قابو پانے کی کوشش، سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل

发布:4/29/2026 阅读:2

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بجلی بحران پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور اسی حوالے سے سی این جی سیکٹر کی گیس پاور سیکٹر کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت نے ملک میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قلت پر قابو پانے کے لیے گیس کی سپلائی بجلی کے شعبے (پاور سیکٹر) کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے سی این جی سیکٹر کو فراہم کی جانے والی 48 ایم ایم سی ایف ڈی گیس معطل کر دی گئی ہے، جس کے بعد پاور سیکٹر کے لیے گیس کا کوٹہ 108 ایم ایم سی ایف ڈی سے بڑھا کر 150 ایم ایم سی ایف ڈی کر دیا گیا ہے۔

اس اضافے کے باوجود، پاور سیکٹر کو بدستور گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے، گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت گھریلو صارفین کو اوقاتِ طعام کے دوران گیس کی فراہمی میں ترجیح ملے گی۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们