登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

بینک، مالیاتی ادارے اور سرکاری دفاتر 3 دن بند رہیں گے

发布:4/29/2026 阅读:2

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)رواں ہفتے سٹیٹ بینک، کمرشل بینکس، سٹاک ایکسچینج اور سرکاری دفاتر 3 دن بند رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق یکم مئی جمعہ کو سٹیٹ بینک اور ملک بھر میں اس کے ذیلی دفاتر بند رہیں گے، یکم مئی کو پاکستان سٹاک ایکسچینج بھی بند رہے گی۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر تمام بینک بند رہیں گے۔ یکم مئی چونکہ جمعہ کو آرہا ہے، اس لیے بینک ملازمین ایک ساتھ 3 چھٹیوں سے مستفید ہوں گے، کیوں کہ ہفتہ اور اتوار کو بینکوں میں معمول کی چھٹی ہوتی ہے۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们