登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

ایران جنگ کے معاشی اثرات سے نمٹنے کے لیے مخصوص اقدامات کرنا ہوں گے: برطانوی وزیر خزانہ

发布:4/29/2026 阅读:2

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے اثرات سے معیشت کو بچانے کے لیے مخصوص اقدامات کی ضرورت ہے اور یہ اقدامات اس طرح ہونے چاہییں کہ شرحِ سود پر ان کے دیرپا اثرات نہ پڑیں۔

بی بی سی اردو کے مطابق مشرق وسطیٰ کے لیے قائم رد عمل کمیٹی کے اجلاس کے بعد ڈاؤننگ اسٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا: ’وزیر خزانہ اس بات پر واضح تھیں کہ حکومت کو چوکنا اور ذمہ دار ہونا چاہیے، اور 2022 کے توانائی بحران پر رد عمل دیتے ہوئے جو سبق سیکھے تھے، حکومت کو ان سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔‘


传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们