登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 9 ہوگئی

发布:4/29/2026 阅读:3

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، جس کے بعد مجموعی طور پر ابتک 9 افراد منکی پاکس کا شکار ہو چکے ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کے سندھ انفیکشن ڈیزیز ہسپتال میں ایک اور مریض میں ایم پاکس کی تصدیق ہو گئی۔


ہسپتال حکام کے مطابق مریض کی عمر 39 سال ہے جو پٹھان کالونی کا رہائشی ہے، متاثرہ شخص کو علاج کی تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں مجموعی طور پر اب تک 9 افراد منکی پاکس کا شکار ہوئے ہیں۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们