登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

’’امریکہ کا ’’خصوصی تعلق‘‘برطانیہ کے ساتھ نہیں اسرائیل کے ساتھ ہے‘‘، برطانوی سفیر کی آڈیو لیک ہوگئی

发布:4/29/2026 阅读:2

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں برطانیہ کے سفیر سر کرسچن ٹرنر نے ایک لیک ہونے والی آڈیو میں کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال میں امریکہ کا ’’خصوصی تعلق‘‘ برطانیہ کے ساتھ نہیں بلکہ ممکنہ طور پر صرف اسرائیل کے ساتھ رہ گیا ہے۔

برطانوی اخبار’’ فنانشل ٹائمز ‘‘کی رپورٹ کے مطابق سفیر نے اعتراف کیا کہ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان دفاع، معیشت اور سیکیورٹی کے شعبوں میں اب بھی قریبی تعاون موجود ہے تاہم یہ تعلق ماضی جیسا نہیں رہا اور عالمی حالات کے مطابق تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی سیاست میں تیزی سے تبدیلیاں آ رہی ہیں اور مغربی اتحاد کے مستقبل پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们