登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد

发布:4/29/2026 阅读:2

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں، ان اداروں اور شخصیات پر الزام ہے کہ یہ ایران کے بینکاری شعبے کی مدد کرتے ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان اداروں اور شخصیات نے اربوں ڈالر کا تیل پار کرانے میں مدد دی۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ان بینکوں پر پابندیاں عائد کر دے گا جو ان چینی ریفائنریز کے ساتھ کام کر رہے ہیں جو اپنے بحری جہاز آبنائے ہُرمز سے نکلوانے کے لیے ٹول ادا کر رہی ہیں۔

امریکہ میں غیر قانونی اثاثوں کے کنٹرول کے محکمے Ofac نے بھی ایرانی حکومت کو ٹول ادا کرنے والی کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے۔

اوفیک کے مطابق چینی صوبے شنڈونگ میں کئی آزاد چینی کمپنیاں ایرانی تیل درآمد کرتی یا اسے ریفائن کرتی ہیں۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们