登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، مِشتی میلہ میں کلاؤڈ برسٹ

发布:4/29/2026 阅读:2

اورکزئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، مِشتی میلہ میں کلاؤڈ برسٹ کی الطاعات موصول ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں کے بعد مشتی میلہ کے مقام پر سیلابی ریلوں سے درجنوں دکانیں اور مکانات بہہ گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر عمر مختار کے مطابق مِشتی میلہ میں کلاؤڈ برسٹ کی بھی اطلاع ملی ہے۔سیلابی ریلے درجنوں دکانیں، مارکیٹیں اور متعدد مکانات بہا لے گئے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق راستے میں آنے والی متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی بہہ گئیں تاہم فوری طور پر اس تباہی کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们