登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

امریکہ  میں مقیم بھارتی نژاد افراد کی بڑی تعداد’’ ہجرت ‘‘ پر غور کر رہی ہے، وجوہات کیا ہیں ۔۔؟ سروے میں تہلکہ خیز انکشافات

发布:4/24/2026 阅读:1

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ میں مقیم بھارتی نژاد افراد کی بڑی تعداد’’ ہجرت ‘‘ پر غور کر رہی ہے، وجوہات کیا ہیں ۔۔؟ سروے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 40 فیصد بھارتی نژاد افراد امریکہ چھوڑنے پر غور کرنے لگے ہیں ۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق حالیہ سروے کے نتائج میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ میں مقیم بھارتی نژاد افراد کی بڑی تعداد ملک چھوڑنے پر غور کر رہی ہے، تقریباً 40 فیصد افراد نے کہا ہے کہ وہ مختلف وجوہات کی بناء پر امریکہ سے ہجرت کے بارے میں سوچ چکے ہیں۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们