登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

خیبرپختونخوا پولیس کے یونیفارم ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ

发布:4/24/2026 阅读:1

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا پولیس کے یونیفارم کے ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس دستاویز کے مطابق آئی جی کے پی نے پولیس یونیفارم ریگولیشنز 2026 کے نفاذ کے احکامات جاری کردیئے جس تحت یونیفارم کا رنگ، ڈیزائن، بیجز، جوتے اور کیپ صوبہ بھر میں یکساں ہوگا۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ضم اضلاع کے پولیس اہلکاروں کا یونیفارم بھی دیگر اضلاع جیسا ہوگا اور نئے یونیفارم رولز یکم جولائی 2026 سے نافذ ہوں گے۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们