登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

اچھرہ میں بچوں کے قتل کا الزام ساس پر ڈالنے کی کوشش کی گئی، گھریلو جھگڑے کو واقعہ کی ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے؛پولیس

发布:4/24/2026 阅读:1

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس پیشہ ورانہ تفتیش کے ذریعے چند گھنٹوں میں واقعہ کے حقائق سامنے لے آئی۔

92نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہناتھا کہ تحقیقات کے دوران بچوں کی والدہ کا کردار مشکوک پایا گیا، شواہد اور بیانات کی بنیاد پر خاتون کے خلاف مضبوط کیس قائم کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس کا کہناتھا کہ خاتون نے مبینہ طور پر منصوبہ بندی کے تحت واردات کی۔واقعہ کے بعد خود کو بے قصور ظاہر کرنے کیلئے ڈرامہ رچایا گیا، ابتدائی تفتیش خاتون میڈیکل جانے کے بہانے گھر سے نکلی اور بعد ازاں شوہر کو فون کر کے بلایا۔


传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们