登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

امریکہ، ایران مذاکرات : اسلام آباد میں لاک ڈاؤن نے کورونا وائرس کی یاد دلا دی 

发布:4/24/2026 阅读:1

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت میں جاری سخت لاک ڈاؤن کے باعث شہر کی معمولاتِ زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ سڑکیں ویران ہیں، دکانیں بند ہیں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہونے سے شہری گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔ سرکاری ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں، جبکہ دیہاڑی دار مزدور روزگار سے محروم ہو چکے ہیں۔ شہر میں صرف سیکیورٹی اہلکار سڑکوں پر نظر آ رہے ہیں۔

غیر ملکی اخبار ’ ’دی گارڈین ‘‘ کے مطابق یہ صورتحال کئی شہریوں کو کورونا وباء کے دنوں کی یاد دلا رہی ہے، تاہم اس بار وجہ وائرس نہیں بلکہ پاکستان میں امریکہ اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات ہیں، جن کے باعث انتہائی سخت سیکیورٹی اقدامات نافذ کیے گئے ہیں۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们