登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

سرگودھا: اٹلی سے آنیوالی خاتون پر شوہر اور سسرالیوں کا تشدد، پاسپورٹ اور زیورات چھین لیے

发布:4/22/2026 阅读:1

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماڑی لک میں خاتون کو شوہر اورسسرالیوں کی جانب سے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب کہ زیورات اور پاسپورٹ چھین لیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ جھال چکیاں میں خاتون کے شوہر،سسر اور ساس کے خلاف خاتون پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمے میں خاتون کا مؤقف تھا کہ وہ اٹلی سے اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ 13 ستمبر 2025 کو سرگودھاپہنچی تھی، جہاں سسرالیوں نےکئی ماہ تک گھرمیں قیدرکھ کر اسے تشددکا نشانہ بنایا۔

خاتون نے بتایا کہ وہ گھربسانےکی خاطرخاموش رہی، پھرپولیس سےرجوع کیا۔

دوسری جانب پولیس کا کہناہے کہ نامزد ملزمان سےتفتیش شروع کردی گئی ہے۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们