登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

发布:4/22/2026 阅读:1

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں معمولی مندی دیکھی گئی جس کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار 611 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 841 پوائنٹس پر آگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ شب ہنڈرڈ انڈیکس 959 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 73 ہزار 155 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔


传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们