登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

عالمی گورننگ باڈی والی بال کی انڈیا والی بال فیڈریشن کی منظوری منسوخ

发布:4/22/2026 阅读:1

لوزان(ڈیلی پاکستان آن لائن) والی بال کی عالمی گورننگ باڈی نے انڈیا والی بال فیڈریشن کی منظوری کو منسوخ کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق والی بال فیڈریشن آف انڈیا کی منظوری کی منسوخی کا فیصلہ قانونی اور انتظامی قوانین کی خلاف ورزی پر کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب دو سینئر کھلاڑیوں نے نیشنل کیمپ چھوڑا، کھلاڑیوں نے ناقص، غیر سائنسی سہولیات اور سلیکشن میں سیاست کی وجہ سے کیمپ چھوڑا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن نے موجودہ سٹیئرنگ کمیٹی کو ملک میں کھیل اور کھلاڑیوں کی ویلفیئر کا خیال رکھنے کا ٹاسک دیا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی گورننگ باڈی نے انڈیا میں سٹیئرنگ کمیٹی کو کام جاری رکھنے کا کہا ہے۔


传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们