登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

میرا اور سعود کے ماضی پر جویریہ سعود نے کیا کہا؟

发布:4/22/2026 阅读:1

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے اداکارہ میرا اور سعود کے ماضی کو اچھالنے پر پوڈ کاسٹرز پر تنقید کرتے ہوئے سخت ردعمل دے دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستانی اداکارہ میرا اکثر دیگر فنکاروں کے بیانات کے باعث خبروں میں رہتی ہیں، چند ماہ قبل معروف اداکارہ و ہدایتکار سنگیتا نے ایک وائرل بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ اپنے عروج کے دور میں میرا اور سعود ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں تھے۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ میں نے دونوں کو سعود کے گھر پر دیکھا جہاں میرا لانڈری میں چھپی ہوئی تھیں، سنگیتا نے یہ دعویٰ مختلف پوڈکاسٹس میں بھی دہرایا جس کے بعد یہ معاملہ کئی ہفتوں تک زیر بحث رہا۔

اداکارہ کے اس بیان کے بعد شوبز انڈسٹری کے کئی فنکاروں، سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کی جانب سے انہیں بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے جبکہ پوڈکاسٹرز کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们