登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

آئی سی سی کے جنرل منیجر کرکٹ وسیم خان کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

发布:4/22/2026 阅读:1

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی کے جنرل منیجر کرکٹ وسیم خان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق وسیم خان چار سال بعد جون کے آخر میں ذمہ داریاں چھوڑ دیں گے، وسیم خان نے مئی 2022 میں جیوٖف ایلرڈائس کی جگہ عہدہ سنبھالا تھا، وسیم خان اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او بھی رہ چکے ہیں۔

وسیم خان جولائی سے نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، وسیم خان برطانیہ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے والے پہلے برطانوی نژاد مسلمان تھے، گزشتہ دو سال میں آئی سی سی کے کئی سینئر عہدیدار بھی مستعفی ہو چکے ہیں۔

جیوٖف ایلرڈائس کی جگہ سنجوگ گپتا کو سی ای او مقرر کیا گیا تھا، کرس ٹیٹلی اور الیکس مارشل بھی آئی سی سی سے الگ ہوچکے ہیں۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们