登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

اقوام متحدہ کا جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم، پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت

发布:4/22/2026 阅读:1

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے صدر ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

سیکرٹری جنرل یو این نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں، امید ہے کہ مذاکرات جامع اور دیر پا حل کی راہ ہموار کریں گے، یہ کشیدگی میں کمی کی جانب اہم قدم ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان سفارتکاری کیلئے موقع پیدا ہو گیا، انہوں نے فریقین سے جنگ بندی کا احترام کرنے اور اشتعال انگیزی سے گریز کی اپیل کی۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们