登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

امن مذاکرات پر غیر یقینی، جنگ بندی کی ڈیڈ لائن قریب، امریکی حکام سر جوڑ کر بیٹھ گئے، اب تک کیا پیشرفت ہوچکی؟

发布:4/22/2026 阅读:1

سورس: AI Image

واشنگٹن/اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ امن مذاکرات کے اگلے مرحلے پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، اور اس حوالے سے مختلف سفارتی و عسکری اشارے سامنے آ رہے ہیں۔

پاکستانی حکام کے مطابق ایران نے تاحال اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ آیا وہ اس ہفتے امریکہ کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کرے گا یا نہیں۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب موجودہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے میں بہت کم وقت باقی رہ گیا ہے اور خطے میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ادھر امریکی محکمہ دفاع کو تاحال یہ اندازہ نہیں ہو سکا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں اور تنصیبات کو پہنچنے والے نقصانات کی مرمت پر کتنی لاگت آئے گی۔ جنگ بندی سے قبل ایرانی ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعے خطے میں موجود امریکی افواج اور تنصیبات کو متعدد بار نشانہ بنایا گیا تھا، جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی تھی۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们