登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

ایران کو جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا گیا،صورتحال 24 گھنٹوں کے اندر بدل سکتی ہے: روس

发布:4/22/2026 阅读:1

ماسکو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ایران کو جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا گیا، دھمکیاں دی گئیں، حقائق پر بات نہیں ہوئی۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ایک بیان میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس پاکستان میں ایران اور امریکہ کی ممکنہ بات چیت کی پیشرفت پر نگاہ رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایران اور امریکہ 2015 جیسا کوئی معاہدہ کرلیں تو یہ بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ سمجھتا ہے کہ’’صورتحال 24 گھنٹوں کے اندر بدل سکتی ہے‘‘۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们