登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

امیر قطر اور جاپانی وزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ

发布:4/22/2026 阅读:1

دوحہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔

دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے جامع معاہدے تک پہنچنے کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ آبنائے ہرمز میں حالات معمول پر آنے سے توانائی مارکیٹ سمیت علاقائی اور عالمی معیشت مستحکم ہوگی۔ دوطرفہ تعاون اور تعلقات کے فروغ پر بھی اتفاق کیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق وزیراعطم نے جاپانی باشندوں کی حفاظت کے لیے قطری حکومت کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ خطے میں امن و استحکام کے لیے قطر کا کردار قابل تحسین ہے۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کے لیے حمایت کا اعادہ کیا۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们