登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

خواتین کو ہراساں کرنے والوں کے لئے زیروٹالرنس ہے،مریم نواز

发布:5/12/2026 阅读:1

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ خواتین کو ہراساں کرنے والوں کے لئے زیروٹالرنس ہے۔ والدین سے کہتی ہوں کہ ہراسمنٹ کے معاملے میں ہمیشہ اپنی بیٹی کا ساتھ دیں۔ خواتین کے لئے آن لائن ہراسگی کے لئے سسٹم تشکیل دیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کے 21 ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہونہارسکالر شپ اور لیپ ٹاپ کی تقریب کے سلسلے میں بہت سے یونیورسٹیوں میں گئی ہوں۔لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں کی تقریب میں شرکت میرے لیے باعث فخر ہے۔ لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی سے میری بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی سے انگلش میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们