登录以查看您的控制台资源

新闻通稿 SEO营销 媒体监测

联系我们

سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حیدر سعید کی ضمانت منظور

发布:5/12/2026 阅读:1

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نےپی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حیدر سعید کی ضمانت منظورکرلی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس شہزاداحمد ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے حیدر سعید کی درخواست ضمانت پر سماعت کی،عدالت نے 1لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ۔

传播你的梦想,是我的使命

精准触达,高效发声,让每一次发布都有回响,把专业的事,交给专业的人,助你专注核心,我们搞定传播。

微信扫一扫 立即联系我们